the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
(یواین آئی) بالی ووڈ اداکار عمران ہاشمی پردہ سیمیں پر اب آرمی مین کا کردار ادا کرنے جا رہے ہیں۔

عمران ہاشمی اب فلم ساز بھی بن گئے ہیں اور وہ اپنی پہلی فلم کیپٹن نواب کی تیاریوں میں مصروف ہیں ۔

فلم میں وہ آرمی مین کا کردار ادا کریں گے اور اس کیلئے جلد ٹریننگ شروع کر دیں گے۔
عمران اپنی



فلموں میں اپنے کریکٹر کے مطابق اس میں ڈھلنے کی کوشش کرتے ہیں اور فلم میں اپنے رول کے لئے دن رات محنت کرتے ہیں۔

فلم کیپٹن نواب میں عمران پہلی بار ایک آرمی مین کا بھی کردار ادا کریں گے جس کے لئے وہ خاص ملٹری کیمپ میں جا کر جوانوں کے ساتھ ٹریننگ لیں گے۔

ٹریننگ میں عمران رائفل چلانا اور بندوق کا استعمال کرنا سیکھیں گے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
فلم و تفریح میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.